
25 سال سے کم عمر کے رجسٹرڈ کل وقتی طلباء کیلئے منتخب ڈپازٹ باکسز پر کی چھوٹ۔
مہنگائی کوشکست دیں! ہم پیشگی طور پر 2 سالوں کیلئے اپنی موجودہ شرح پر آپ کا سالانہ کرایہ مقرر کرسکتے ہیں۔
ہم سالانہ طور پر قابل تجدید معاہدوں کے تحت نجی سیف ڈپازٹ باکسز سے لے کر واک ان والٹس تک وسیع ترسہولیات پیش کرتے ہیں۔ صرف ہر جمع کنندہ کو ہی اپنے کرایے پر لئے گئے باکس تک رسائی حاصل ہوتی ہے اور اس میں موجود چیزیں صرف کرایے دار کے علم میں ہوتی ہیں۔
ہم انتہائی قیمتی ذاتی اشیاء کیلئے مختصر ( 1مہینے) یا طویل عرصے کے معاہدے پر محفوظ ذخیرہ فراہم کرسکتے ہیں۔
ہمارا دفتر پیر تا جمعہ اور ہفتہ کی صبح کو کھلا ہوتا ہے۔ جمع کنندگان کوہمارے دفتری اوقات میں بغیر کسی رسائی فیس کے اپنے ڈپازٹ باکسز تک لامحدود رسائی حاصل ہے۔
آپ اپنے باکس کا استعمال اپنی پسند کی کسی بھی چیز کیلئے کرسکتے ہیں بشرطیکہ اسے غیرقانونی طور پر حاصل نہ کیا گیا ہو یا کسی غیرقانونی سرگرمی (حوالہ کاروبار) سے حاصل آمدنی نہ ہو۔
اپنے گاہکوں کی سہولت کیلئے اب ہمارا دفتر سنیچر کو صبح 9 سے دوپہر
1.30 بجے تک کھلا ہوتا ہے۔ ہم ہفتہ کی صبح کو نئے