
St. James' Safe Deposit Company Ltd
77 Oxford Street , Manchester, M1 6EG
رابطے کے دیگر طریقے: 0161 236
4177
فیکس: 0161 237 5781
ای میل: ہمیں ای میل
بھیجنے کیلئے یہاں کلک کریں
ہمارا دفتر پیر تا جمعہ صبح 8.30 سے شام 5 بجے تک اور ہفتہ کو صبح 9 سے دوپہر 1.30 بجے تک کھلا ہوتا ہے۔
ہمارے مؤکلین کو ان اوقات کے دوران بغیر کسی اضافی معاوضے کے لامحدود رسائی دستیاب ہے۔ ہمارا دفتر اتوار، سرکاری تعطیلات اور دیگر عوامی تعطیلات پر بند رہتا ہے۔