
25 سال سے کم عمر کے رجسٹرڈ کل وقتی طلباء کیلئے منتخب ڈپازٹ باکسز پر کی چھوٹ۔
مہنگائی کوشکست دیں! ہم پیشگی طور پر 2 سالوں کیلئے اپنی موجودہ شرح پر آپ کا سالانہ کرایہ مقرر کرسکتے ہیں۔
وسیع پیمانے پر دستیاب سائزوں کے ساتھ ہم£2.00 فی ہفتہ کے مساوی سہولیات فراہم کرسکتے ہیں۔ شمولیت کی ایک یک وقتی فیس بھی ہے۔
قلیل مدتی ڈپازٹس کے لئے کم از کم فیس ایک ماہ کے عرصے پر محیط ہوتی ہے اور اس کا انحصار جمع کردہ آئٹم کی طبعی جسامت پر ہوتا ہے۔
درج شدہ تمام قیتموں میں VAT شامل ہے۔
ہمارے عملہ کو ہماری سہولیات میں آپ کے مخصوص آئٹموں اور ڈپازٹ کے مطلوبہ عرصے کے لئے ایک نرخنامہ فراہم کرکے خوشی ہوگی۔ اپنے تقاضوں پر گفتگو کرنے کے لئے براہ کرم ہمیں کال یا ہم سے رابطہ کریں اور ہم بخوشی کوئی فوری نرخنامہ پیش کریں گے۔
ہم اشیاء کی جمع لے سکتے ہیں - سوٹ کیس، ٹرنک، فنکاری کے نمونے اور اعلی مالیت والے ذاتی آئٹم لے سکتے ہیں۔ انہیں ہمارے خصوصی آگ روک ڈپازٹ والٹ میں ذخیرہ کرکے رکھا جاتا ہے۔
ہم آپ کی اصل وصیت کیلئے £12 سالانہ پر کم از کم 5 سالوں کے وقفے کیلئے (£60 بشمول VAT ) مع اسٹینڈنگ آرڈر کے ذریعہ سالانہ تجدید کے ساتھ طویل مدتی ذخیرہ کی سہولت فراہم کرسکتے ہیں۔ آپ کا نامزد وکیل یا ذاتی نمائندہ آپ کی موت کی سند پیش کرکے بلا تاخیر وہ وصیت لے سکتا ہے۔
ہمارے یہاں مختلف جسامتوں نجی چلتے پھرتے ٹھکانوں سمیت مختلف حجم کی کافی تعداد موجود ہے۔ کچھ مقبول سائزوں کی مثالیں ذیل میں بالتفصیل درج ہیں۔
اس رقم میں £25 کی ایک قابل واپسی ڈپازٹ ہے جو آپ کے ذریعہ اپنے سیف ڈپازٹ کی کنجی ہمیں واپس کرنے کے بعد واپس کردی جائے گی۔
12 مہینے کے کرایے کی رقم کی ادائیگی پیشگی ہوتی ہے
چھوٹے ڈپازٹ
باکس:
11سنٹی میٹر x 13سنٹی میٹر x 48 سنٹی میٹر
£113.00
متوسط ڈپازٹ
باکس:
21 سنٹی میٹر x 21 سنٹی میٹر x 52 سنٹی میٹر
£185.00
بڑے ڈپازٹ باکس:
21 سنٹی میٹر x 21 سنٹی میٹر x 52 سنٹی میٹر
£370.00