Services

فنون لطیفہ اور دیگر گرانقدر چیزوں کے لئے مینچسٹر کے وسط میں اعلی درجے کی سیکیورٹی والے ذخیرہ اندوزی کے والٹس اور محفوظ ڈپازٹ باکس۔

 

طلباء کیلئے پیشکشیں

25 سال سے کم عمر کے رجسٹرڈ کل وقتی طلباء کیلئے منتخب ڈپازٹ باکسز پر کی چھوٹ۔

مزید معلومات حاصل کریں…

طویل مدتی کرایے پر رعایتیں

مہنگائی کوشکست دیں! ہم پیشگی طور پر 2 سالوں کیلئے اپنی موجودہ شرح پر آپ کا سالانہ کرایہ مقرر کرسکتے ہیں۔

مزید معلومات حاصل کریں…

آرٹ کا ذخیرہ

ہم گیلریوں، میوزیم اور نجی ذخیرہ کنندگان کیلئے فنون لطیفہ کی ذخیرہ گاہ فراہم کرتے ہیں۔ اعلی ترین تحفظ فراہم کرنے کیلئے ہماری سہولیات کا روزانہ24 گھنٹے نگرانی کے بہترین آلات کے ذریعہ نگرانی کی جاتی ہے۔ ہم مختلف قسم کی ضروریات کیلئے مناسب ذخیرہ کی محفوظ سہولتین فراہم کرتے ہیں، جس میں چھوٹے سیف ڈپازٹ باکسز سے لے کر نجی واک ان والٹس تک شامل ہیں۔ آپ کو یہ جان کر اطیمنان ہوسکتا ہے کہ ہمارے یہاں 99 سالوں میں حفاظتی نظاموں کے توڑے جانے یا کسی آئٹم کے گم ہونے کا کوئی واقعہ نہیں ہوا ہے۔

میں کیا رکھ سکتا ہوں؟

آپ اپنے باکس کا استعمال اپنی پسند کی کسی بھی چیز کیلئے کرسکتے ہیں بشرطیکہ اسے غیرقانونی طور پر حاصل نہ کیا گیا ہو یا کسی غیرقانونی سرگرمی (حوالہ کاروبار) سے حاصل آمدنی نہ ہو۔

مزید معلومات حاصل کریں…

سیف ڈپازٹس

ہمارے پاس وسیع پیمانے پر سیف ڈپازٹ باکسز ہیں جو کرایے کیلئے دستیاب ہیں۔ صبح 9 سے دوپہر 1.30 بجے تک کھلا ہوتا ہے۔ اتوار کو ہمارا دفتر بند رہتا ہے۔

مزید معلومات حاصل کریں…

رسائی

ہمارا دفتر پیر تا جمعہ صبح 8.30 سے شام 5 بجے تک اور ہفتہ کو صبح 9 سے دوپہر 1.30 بجے تک کھلا ہوتا ہے۔ ہمارا دفتر اتوار اور سرکاری چھٹیوں میں بند ہوتا ہے۔

مزید معلومات حاصل کریں…

وصیت رکھنے کی جگہ

ہم £12 سالانہ – 5 سال ذخیرہ کیلئے کم از کم لاگت £60 پر آپ کی آخری وصیت اور حلفیہ بیان کو طویل عرصے تک رکھنے کی سہولت فراہم کرسکتے ہیں۔

مزید معلومات حاصل کریں…

تحفظ

ہمارے والٹس زیر زمین ہیں اور روزانہ 24 گھنٹے نگرانی کے جدید ترین الکٹرانک آلات کے ذریعہ ان کی نگرانی ہوتی ہے۔

مزید معلومات حاصل کریں…