Services

ہمارے خفیہ والٹس تازہ ترین شاہکار نوعیت کے الیکٹرانک سیکیورٹی کے نظاموں کے ذریعہ تحفظ یافتہ ہیں نیز 24 گھنٹے CCTV نگرانی ہوتی ہے۔

 

طلباء کیلئے پیشکشیں

25 سال سے کم عمر کے رجسٹرڈ کل وقتی طلباء کیلئے منتخب ڈپازٹ باکسز پر کی چھوٹ۔

مزید معلومات حاصل کریں…

طویل مدتی کرایے پر رعایتیں

مہنگائی کوشکست دیں! ہم پیشگی طور پر 2 سالوں کیلئے اپنی موجودہ شرح پر آپ کا سالانہ کرایہ مقرر کرسکتے ہیں۔

مزید معلومات حاصل کریں…

حفاظت

ہمارا ادارہ مینچسٹر کے سٹی سنٹر میں ایک زیر زمین والٹ میں واقع ہے۔ ہم نے 24/7 ہمہ وقت نگرانی کیلئے نگرانی کے جدید ترین عدیم المثال آلات نصب کئے ہیں۔

ہمارا عملہ سیکیورٹی میں تربیت یافتہ ہے اور ان کے پاس سرکاری سروس کا کئی سالوں کا تجربہ ہے۔ ہمارے عملے کے کسی بھی رکن کو کرایے پر لئے گئے سیف ڈپازٹ باکس تک رسائی حاصل نہیں ہے اور انہیں جمع کنندہ کے ذریعہ اس میں رکھی گئی چیزوں کی جانکاری نہیں ہوتی۔

 

Arrowہماری لاگتیں دیکھیں

سیف ڈپازٹس

ہمارے پاس وسیع پیمانے پر سیف ڈپازٹ باکسز ہیں جو کرایے کیلئے دستیاب ہیں۔ صبح 9 سے دوپہر 1.30 بجے تک کھلا ہوتا ہے۔ اتوار کو ہمارا دفتر بند رہتا ہے۔

مزید معلومات حاصل کریں…

رسائی

ہمارا دفتر پیر تا جمعہ صبح 8.30 سے شام 5 بجے تک اور ہفتہ کو صبح 9 سے دوپہر 1.30 بجے تک کھلا ہوتا ہے۔ ہمارا دفتر اتوار اور سرکاری چھٹیوں میں بند ہوتا ہے۔

مزید معلومات حاصل کریں…

وصیت رکھنے کی جگہ

ہم £12 سالانہ – 5 سال ذخیرہ کیلئے کم از کم لاگت £60 پر آپ کی آخری وصیت اور حلفیہ بیان کو طویل عرصے تک رکھنے کی سہولت فراہم کرسکتے ہیں۔

مزید معلومات حاصل کریں…

تحفظ

ہمارے والٹس زیر زمین ہیں اور روزانہ 24 گھنٹے نگرانی کے جدید ترین الکٹرانک آلات کے ذریعہ ان کی نگرانی ہوتی ہے۔

مزید معلومات حاصل کریں…