Services

ہم کم از کم 1 سال کے معاہدے کی مدت پر کرایہ پر لینے کے واسطے مختلف جسامتوں میں وسیع پیمانے کے محفوظ ڈپازٹ باکس پیش کرتے ہیں۔

 

طلباء کیلئے پیشکشیں

25 سال سے کم عمر کے رجسٹرڈ کل وقتی طلباء کیلئے منتخب ڈپازٹ باکسز پر کی چھوٹ۔

مزید معلومات حاصل کریں…

طویل مدتی کرایے پر رعایتیں

مہنگائی کوشکست دیں! ہم پیشگی طور پر 2 سالوں کیلئے اپنی موجودہ شرح پر آپ کا سالانہ کرایہ مقرر کرسکتے ہیں۔

مزید معلومات حاصل کریں…

سونے اور زیورات کا ذخیرہ

موجودہ اقتصادی ماحول میں بہت سے لوگ مہنگائی اور افراط زر سے بچنے کیلئے سونے میں سرمایہ کاری کررہے ہیں۔ ہمارے زیر زمین والٹس سونے کے زیورات رکھنے کا بہترین مقام ہے؛ 99 سالوں میں ہمارے یہاں کوئی واردات نہیں ہوئی ہے لہذا اگر آپ کو نہیں لگتا کہ بینک میں آپ کا سرمایہ محفوظ ہے تو، آپ اس سے مطمئن ہوسکتے ہیں کہ ہم آپ کے سرمائے کی حفاظت کریں گے۔

میں کیا رکھ سکتا ہوں؟

آپ اپنے باکس کا استعمال اپنی پسند کی کسی بھی چیز کیلئے کرسکتے ہیں بشرطیکہ اسے غیرقانونی طور پر حاصل نہ کیا گیا ہو یا کسی غیرقانونی سرگرمی (حوالہ کاروبار) سے حاصل آمدنی نہ ہو۔

مزید معلومات حاصل کریں…

سیف ڈپازٹس

ہمارے پاس وسیع پیمانے پر سیف ڈپازٹ باکسز ہیں جو کرایے کیلئے دستیاب ہیں۔ صبح 9 سے دوپہر 1.30 بجے تک کھلا ہوتا ہے۔ اتوار کو ہمارا دفتر بند رہتا ہے۔

مزید معلومات حاصل کریں…

رسائی

ہمارا دفتر پیر تا جمعہ صبح 8.30 سے شام 5 بجے تک اور ہفتہ کو صبح 9 سے دوپہر 1.30 بجے تک کھلا ہوتا ہے۔ ہمارا دفتر اتوار اور سرکاری چھٹیوں میں بند ہوتا ہے۔

مزید معلومات حاصل کریں…

وصیت رکھنے کی جگہ

ہم £12 سالانہ – 5 سال ذخیرہ کیلئے کم از کم لاگت £60 پر آپ کی آخری وصیت اور حلفیہ بیان کو طویل عرصے تک رکھنے کی سہولت فراہم کرسکتے ہیں۔

مزید معلومات حاصل کریں…

تحفظ

ہمارے والٹس زیر زمین ہیں اور روزانہ 24 گھنٹے نگرانی کے جدید ترین الکٹرانک آلات کے ذریعہ ان کی نگرانی ہوتی ہے۔

مزید معلومات حاصل کریں…