Services

ہمارے زیر زمین والٹس میں وسیع پیمانے پر نجی سیف ڈپازٹ باکسز کرایے کیلئے دستیاب ہیں۔

 

طلباء کیلئے پیشکشیں

25 سال سے کم عمر کے رجسٹرڈ کل وقتی طلباء کیلئے منتخب ڈپازٹ باکسز پر کی چھوٹ۔

مزید معلومات حاصل کریں…

طویل مدتی کرایے پر رعایتیں

مہنگائی کوشکست دیں! ہم پیشگی طور پر 2 سالوں کیلئے اپنی موجودہ شرح پر آپ کا سالانہ کرایہ مقرر کرسکتے ہیں۔

مزید معلومات حاصل کریں…

سیف ڈپازٹ کی سہولیات

ہمارے یہاں کم از کم 1 سال کے معاہدے پروسیع پیمانے پر مختلف سائز کے سیف ڈپازٹ باکسز کرایے کیلئے دستیاب ہیں۔

ہمارے یہاں نجی سیف بھی موجود ہیں دستیاب ہونے پر نجی واک ان والٹس بھی۔

ہمارے سیف ڈپازٹ باکسز کے تمام مشمولات کی جانکاری صرف کرایے داروں کو ہی رہتی ہے۔

محفوظ ذخیرہ

ہم £50 میں کم از 90 دنوں کے معاہدے پرقیمتی ذاتی اشیاء بشمول لیپ ٹاپس اور الکٹرانک آلات کی مختصر یا طویل مدتی والی جمع آوریوں کیلئے اپنے زیر زمین والٹس میں ذخیرہ کی محفوظ سہولیات فراہم کرتے ہیں۔

ہماری قیمتیں دیکھیں

Arrow ہماری قیمتیں دیکھیں

سیف ڈپازٹس

ہمارے پاس وسیع پیمانے پر سیف ڈپازٹ باکسز ہیں جو کرایے کیلئے دستیاب ہیں۔ صبح 9 سے دوپہر 1.30 بجے تک کھلا ہوتا ہے۔ اتوار کو ہمارا دفتر بند رہتا ہے۔

مزید معلومات حاصل کریں…

رسائی

ہمارا دفتر پیر تا جمعہ صبح 8.30 سے شام 5 بجے تک اور ہفتہ کو صبح 9 سے دوپہر 1.30 بجے تک کھلا ہوتا ہے۔ ہمارا دفتر اتوار اور سرکاری چھٹیوں میں بند ہوتا ہے۔

مزید معلومات حاصل کریں…

وصیت رکھنے کی جگہ

ہم £12 سالانہ – 5 سال ذخیرہ کیلئے کم از کم لاگت £60 پر آپ کی آخری وصیت اور حلفیہ بیان کو طویل عرصے تک رکھنے کی سہولت فراہم کرسکتے ہیں۔

مزید معلومات حاصل کریں…

تحفظ

ہمارے والٹس زیر زمین ہیں اور روزانہ 24 گھنٹے نگرانی کے جدید ترین الکٹرانک آلات کے ذریعہ ان کی نگرانی ہوتی ہے۔

مزید معلومات حاصل کریں…