Services

بغیر کسی اضافی معاوضے کے ہمارے سبھی مؤکلوں تک ہفتے میں 6 دن لا محدود رسائی۔

 

طلباء کیلئے پیشکشیں

25 سال سے کم عمر کے رجسٹرڈ کل وقتی طلباء کیلئے منتخب ڈپازٹ باکسز پر کی چھوٹ۔

مزید معلومات حاصل کریں…

طویل مدتی کرایے پر رعایتیں

مہنگائی کوشکست دیں! ہم پیشگی طور پر 2 سالوں کیلئے اپنی موجودہ شرح پر آپ کا سالانہ کرایہ مقرر کرسکتے ہیں۔

مزید معلومات حاصل کریں…

سیف

ہم ہر قسم کی قیمتی اشیاء بشمول زیورات، نوادرات اور سونے وزیورات کیلئے محفوظ ذخیرہ فراہم کرتے ہیں۔ ہمارے زیر زمین والٹس کی نگرانی روزانہ 24 گھنٹے کی جاتی ہے اور ہم اپنی بہترین ساکھ برقرار رکھنے کیلئے لگاتار اپنے سیکیورٹی سسٹمز کی تازہ کاری کرتے رہتے ہیں۔

میں کیا رکھ سکتا ہوں؟

آپ اپنے باکس کا استعمال اپنی پسند کی کسی بھی چیز کیلئے کرسکتے ہیں بشرطیکہ اسے غیرقانونی طور پر حاصل نہ کیا گیا ہو یا کسی غیرقانونی سرگرمی (حوالہ کاروبار) سے حاصل آمدنی نہ ہو۔

مزید معلومات حاصل کریں…

سیف ڈپازٹس

ہمارے پاس وسیع پیمانے پر سیف ڈپازٹ باکسز ہیں جو کرایے کیلئے دستیاب ہیں۔ صبح 9 سے دوپہر 1.30 بجے تک کھلا ہوتا ہے۔ اتوار کو ہمارا دفتر بند رہتا ہے۔

مزید معلومات حاصل کریں…

رسائی

ہمارا دفتر پیر تا جمعہ صبح 8.30 سے شام 5 بجے تک اور ہفتہ کو صبح 9 سے دوپہر 1.30 بجے تک کھلا ہوتا ہے۔ ہمارا دفتر اتوار اور سرکاری چھٹیوں میں بند ہوتا ہے۔

مزید معلومات حاصل کریں…

وصیت رکھنے کی جگہ

ہم £12 سالانہ – 5 سال ذخیرہ کیلئے کم از کم لاگت £60 پر آپ کی آخری وصیت اور حلفیہ بیان کو طویل عرصے تک رکھنے کی سہولت فراہم کرسکتے ہیں۔

مزید معلومات حاصل کریں…

تحفظ

ہمارے والٹس زیر زمین ہیں اور روزانہ 24 گھنٹے نگرانی کے جدید ترین الکٹرانک آلات کے ذریعہ ان کی نگرانی ہوتی ہے۔

مزید معلومات حاصل کریں…