Services

م آپ کی وصیت £12 سالانہ سے محفوظ رکھ سکتے ہیں۔

 

طلباء کیلئے پیشکشیں

25 سال سے کم عمر کے رجسٹرڈ کل وقتی طلباء کیلئے منتخب ڈپازٹ باکسز پر کی چھوٹ۔

مزید معلومات حاصل کریں…

طویل مدتی کرایے پر رعایتیں

مہنگائی کوشکست دیں! ہم پیشگی طور پر 2 سالوں کیلئے اپنی موجودہ شرح پر آپ کا سالانہ کرایہ مقرر کرسکتے ہیں۔

مزید معلومات حاصل کریں…

وصیت رکھنے کی جگہ

ہم آپ کی آخری وصیت اور حلفیہ بیان کو  £12  سالانہ پر - کم از کم 5 سال کیلئے £60 بشمول VAT کے معاوضے پر رکھ سکتے ہیں۔

بعد کے تجدیدی وقفوں کیلئے اسٹینڈنگ آرڈر کے ذریعہ ادائیگی مقرر کی جاسکتی ہے

آپ کی موت کے فوراً بعد آپ کی موت کی سند کی تصدیق شدہ کاپی پیش کرنے کے فوراً بعد آپ، آپ کے نامزد نمائندے یا وکیل کیلئے رسائی محدود کی جاسکتی ہے۔

 

Arrowہماری لاگتیں دیکھیں

سیف ڈپازٹس

ہمارے پاس وسیع پیمانے پر سیف ڈپازٹ باکسز ہیں جو کرایے کیلئے دستیاب ہیں۔ صبح 9 سے دوپہر 1.30 بجے تک کھلا ہوتا ہے۔ اتوار کو ہمارا دفتر بند رہتا ہے۔

مزید معلومات حاصل کریں…

رسائی

ہمارا دفتر پیر تا جمعہ صبح 8.30 سے شام 5 بجے تک اور ہفتہ کو صبح 9 سے دوپہر 1.30 بجے تک کھلا ہوتا ہے۔ ہمارا دفتر اتوار اور سرکاری چھٹیوں میں بند ہوتا ہے۔

مزید معلومات حاصل کریں…

وصیت رکھنے کی جگہ

ہم £12 سالانہ – 5 سال ذخیرہ کیلئے کم از کم لاگت £60 پر آپ کی آخری وصیت اور حلفیہ بیان کو طویل عرصے تک رکھنے کی سہولت فراہم کرسکتے ہیں۔

مزید معلومات حاصل کریں…

تحفظ

ہمارے والٹس زیر زمین ہیں اور روزانہ 24 گھنٹے نگرانی کے جدید ترین الکٹرانک آلات کے ذریعہ ان کی نگرانی ہوتی ہے۔

مزید معلومات حاصل کریں…